آذان کے لیے لاوٴڈ سپیکر پر پابندی، ’اسرائیلی منصوبے سے مذہبی جنگ کا خطرہ

بدھ 16 نومبر 2016 10:55

مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16نومبر۔2016ء)اسرائیلی کابینہ نے مقبوضہ غرب اردن کے علاقے میں تعمیر کی گئی ایک غیر قانونی سکیورٹی چوکی کو بھی قانونی شکل دینے کے بل کے مسودے کو منظور کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

معروف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق فلسطینی حکومت کے ایک سینیئر اہلکار کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل کی جانب سے مجوزہ اشتعال انگیز اقدامات کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کا سہارا لیگی۔فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو رودینا کا کہنا ہے کہ غیر قانونی یہودی بستیوں کو قانونی شکل دینے اور نماز کے لیے ہونے والی اذان پر پابندی لگانے جیسے اسرائیلی منصوبوں سے 'علاقے میں تباہی پھیلے گی

متعلقہ عنوان :