کینیڈا ، مسافر طیارہ ڈرون سے ٹکراتے ٹکراتے بچ گیا

بدھ 16 نومبر 2016 10:55

اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16نومبر۔2016ء) کینیڈا میں مسافر طیارہ ڈرون سے ٹکراتے ٹکراتے بچا۔ ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کے حکام اس معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

معرو ف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ترانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روزمقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے سات بجے اوٹاوا سے ٹورنٹو جانے والی پورٹر ایئر لائن کی فلائٹ پرواز کے دوران ایک ڈرون سے ٹکراتے ٹکراتے بچی۔ڈرون سے ہونے والی ممکنہ ٹکر سے بچانے کی اس کوشش میں جہاز کے عملے کے دو افراد زخمی بھی ہوگئے۔بلی بشپ ایئر پورٹ کے حکام اس واقعے کی تہہ تک جانے کی کوشش میں ہیں

متعلقہ عنوان :