2018ء میں وطن واپسی ،کراچی سے انتخاب لڑونگا،،مشرف

منگل 15 نومبر 2016 12:00

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2016ء)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ2018ء میں وطن واپسآئیں گے،کراچی سے انتخاب لڑیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ انہوں نے مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی سے ملاقات نہیں کی اس حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں۔

(جاری ہے)

خواجہ اظہار سے انکی راستے میں ملاقات ہوئی،انہوں نے تصویر بنا لی۔انہوں نے کہا کہ وہ2018ء میں پاکستان آئیں گے اور کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑیں گے

متعلقہ عنوان :