روس کا لڑاکا طیارہ شام کے قریب بحیرہ روم میں گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ

منگل 15 نومبر 2016 11:23

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2016ء)روس کا لڑاکا طیارہ شام کے قریب بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہوگیا،روسی وزیر دفاع کے مطابق روس کا لڑاکا طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہوا ہے،یہ طیارہ شام کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا،جٹ طیارہ گرنے سے پائلٹ محفوظ رہا

متعلقہ عنوان :