رائیونڈ سٹی تبلیغی اجتماج میں اور گردونواح سے پولیس نے مزید 3مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

اتوار 13 نومبر 2016 12:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2016ء) رائیونڈ سٹی تبلیغی اجتماج میں اور گردونواح سے پولیس نے مزید 3مشکوک افراد عبدالرحمان ،سیف الرحمن اور ایک نامعلوم کو حراست میں لے لیاجن کی تلاشی لی تو ان کے پاس سے افغانستان کے شناختی کارڈ برآمد ہوئے۔

(جاری ہے)

جبکہ دیگرعلاقوں سے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 10مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ان کے کاغذات چیک کئے جا رہے ہیں ۔شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کے بعد سرچ آپریشن جاری ہے