پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لاہور اور گوجرانولہ میں چھاپے ، مضر صحت اشیاء تیار کرنے والوں کو بھاری جرمانے ،متعدد سر بمہر
لاہور میں فضل الحق ،گلبرگ میں شہزاد نمکو،پولٹری پلس سر بمہر، الفضل اور الرحمت ریسٹورنٹ کو جرمانہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا گوجرنوالہ میں کریک ڈاؤن، جو جو کنفکشیری کو 5 لاکھ جرمانہ امریکن بیکری سیل کسی کو عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے نہیں دیں گے، پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی میں جلد کام شروع کر دے گی، نورالامین مینگل
اتوار 13 نومبر 2016 12:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدر کی زیر نگرانی مختلف علاقوں میں ناقص اور غیر معیاری اشیاء تیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ۔ ٹاؤن شپ میں الفضل ریسٹورانٹ کوفریزر میں بچا کھچا کھانا موجودہونے،ورکررز کی ناقص جسمانی حالت،سٹوریج کے ناقص انتظامات،فلور پر صفائی کے ناقص حالات اور کیچن میں سیمنٹ موجود ہونے کی وجہ سے بھاری جرمانہ عائد کیا۔
فضل الحق ریسٹورنٹ کو گندے فریزر میں بدبو دار کھانے کی موجودگی، سٹور کی انتہائی ناقص صفائی، کوڑا ٹھکانے لگانے کے ناقص انتظامات اور مضر صحت غذائی اشیاء کے استعمال پر سیل کر دیا گیا۔ کینال پارک گلبرگ IIIمیں واقع شہزاد نمکوکو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات،ورکرز کی ناقص جسمانی حالت،آٹا گوندھنے کے لیے گندے پانی کا استعمال کرنے،پروڈکشن ایریا میں کھلی نالیوں کی موجودگی،فوڈآئٹمز کی Traceabilityنہ ہونے، سٹوریج ایریا میں چوہوں کی موجودگی اور نمکو کو براہ راست فرش پر رکھنے کی وجہ سے فوری Sealکر دیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 13 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
پرائیوٹ سیکٹر اٹھا نوے فیصد لوگوں کو روزگار دیتا ہے ، خورشید شاہ
-
اقتصادی راہداری منصبوبہ، چین سے کنٹینروں کے قافلے انتہائی سخت سکیورٹی میں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر پہنچ گئے
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لاہور اور گوجرانولہ میں چھاپے ، مضر صحت اشیاء تیار کرنے والوں کو بھاری جرمانے ،متعدد سر بمہر
-
توانائی کے بحران پرقابو پانے کے لئے پن بجلی،تیل وگیس کے ذخائر سمیت تمام وسائل سے بھر پور استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محمد عاطف خان
-
رائیونڈ سٹی تبلیغی اجتماج میں اور گردونواح سے پولیس نے مزید 3مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا
-
امیرغریبوں کو حصہ نہیں دیں گے تو مارے جائیں گے،ملک ریاض
-
گجرات:پنچائیت کا شرمناک حکم ،متاثرہ خاتون دم توڑ گئی
-
لندن میں مے فیئر کی جائیدادیں 1995میں نواز شریف نے بنائیں، عدالت نے تلاشی شروع کر دی ہے، جہانگیر ترین
-
عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا61ڈالرسستاہوگیا
-
چین کا مزار قائد کی تزئین و آرائش کیلئے سونے کے فانوس کا تحفہ
-
کویت، انتظامی عدالت نے حکومتی فیملی ممبر شیخ مالک الحمود الصباح کو عام انتخابات میں میں حصہ لینے کی اجازت دیدی
-
حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس
-
ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج واپس بلائیں، گلبدین حکمت یار
-
جوہانسبرگ،تمبو ائیر پورٹ پر کتابوں میں چھپائی گئی کوکین پکڑی گئی
-
ٹرمپ کے ہاتھوں امریکہ کی تباہی، نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
افغانستان، طالبان نے بگرام ایئربیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
-
بھارت، ریاست بیمیار میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی کو قتل کر دیا
-
ترک فوج میں بھرتی خواتین اور مردوں کیلئے خوشخبری 93سال بعد قانون تبدیل
-
اذان پرپابندی کی سازشیں بری طرح ناکام ہوں گی
-
شاہ نورانی درگاہ میں خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 45 افراد جاں بحق ،110 سے زائد زخمی
-
نواز شریف آج گوادرپورٹ سے پہلے میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو کی روانگی کی تقریب سے خطاب کرینگے
-
وزیر اعظم اور سپیکر متنازع،پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے، تحریک انصاف
-
بلاول کا نام وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور ن لیگ کے دیگر وزراء کیلئے خوف کی علامت بن گیا ہے،مولا بخش چانڈیو
-
ہمارے چین کے دورے کے دوراں سی پیک منصوبے کاپہلاقافلہ گوادربھیجنے کافیصلہ ہوا، مولانا غفور حیدری
-
بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مقدمہ ختم ، ضبط شدہ رقم کی واپسی کے لیے تیاریاں شروع
-
سابق فوجی افسران کے خلاف بھی اینٹی کرپشن بڑی کارروائی کررہا ہے‘ ڈی جی اینٹی کرپشن
-
عمران خان کو پانامہ لیکس پر عدالتی فیصلے تک انتظار کرنا چاہیے،سردار ایاز صادق
-
سعودی عرب سے ڈی پور ٹ 300پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
-
وزارت پیٹرولیم نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر دوبارہ امیدیں وابستہ کرلیں
-
عمران سپیکر کے بجائے نام لیکر بلائیں مگر ایوان میں تو آئیں،ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.