سعودی عرب سے ڈی پور ٹ 300پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

اتوار 13 نومبر 2016 13:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2016ء) سعودی عرب سے ڈی پو رٹ کئے گئے 300پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے، میڈیارپورٹسکے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ 300پاکستانی نجی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ پر پہنچ گئے ہیں ، ایئر پورٹ پر ایف آئی اے حکام نے پر فرداً فرداً د ان افراد کی ستاویزات کی چھان بین کی، غلط دستاویزات پر سعودی عرب داخل ہونے والے افراد کو پوچھ گچھ کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر د یا گیا ہے ۔