رائیونڈ،تبلیغی اجتماع میں افغان باشندوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد،فارنر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ہفتہ 12 نومبر 2016 11:07

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12نومبر۔2016ء) تبلیغی اجتماع میں جمعہ کے روزمقامی پولیس نے افغانستان کے باشندوں عبدالرحمن اور سیف الرحمن کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو ان کے پاس افغانستان کے شناختی کارڈ برآمد ہوئے جس پر ان کے خلاف مقدمہ14فارنر ایکٹ درج کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :