اسلام آباد ،25سال میں ملک کے مختلف حکمرانوں نے 209ارب روپے کے قرضے معاف کرائے

سب سے زیادہ مسلم لیگ ن کے دورمیں قرضے معاف کئے گئے

ہفتہ 12 نومبر 2016 11:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12نومبر۔2016ء)پچھلے 25سالوں میں ملک کے مختلف حکمرانوں نے 209ارب روپے کے قرضے معاف کرائے ،سب سے زیادہ مسلم لیگ ن کے دورمیں قرضے معاف کئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے 3ادوارمیں 22.823روپے معاف کئے گئے جبکہ مسلم لیگ ن کے موجودہ دورحکومت میں 10ارب روپے معاف کئے گئے ۔بینک آف پنجاب نے 123افرادکے ڈیڑھ ارب روپے معاف کئے ،پیپلزپارٹی کے 3ادوارمیں 14.129ارب روپے جبکہ 80فیصدقرضے پرویزمشرف کے دورمیں معاف کئے گئے

متعلقہ عنوان :