دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت

جمعرات 10 نومبر 2016 11:31

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10نومبر۔2016ء ) وزارت خارجہ کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا۔ شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کی کلیئرنس اور سکیورٹی حکام تک کو اطلاع نہ کی گئی۔ دبئی سے آئے شہزادوں نے شکارکا کیمپ لگایا۔

متعلقہ عنوان :