اقتصادی راہداری کا پہلا قافلہ ژوب پہنچ گیا،آج کوئٹہ روانہ ہوگا

پیر 7 نومبر 2016 11:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7نومبر۔2016ء)پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا قافلہ ژوب پہنچ گیا،آج کوئٹہ روانہ ہوجائیگا۔تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کا44ٹرالرز پر مشتمل پہلا تجارتی قافلے سخت سیکورٹی میں ژوب پہنچ گیا آج پیر کے روز کوئٹہ کیلئے روانہ ہوجائے گا۔

(جاری ہے)

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تجارتی قافلے کا لوگوں نے جگہ جگہ پر خیرمقدم کیا

متعلقہ عنوان :