سینٹ اجلاس، حوصلہ رکھیں ،کچھ نہیں ہوتا،رحمان ملک نے پرویز رشید کی نشست پر جا کر انہیں تھپکی دی

ہفتہ 5 نومبر 2016 11:09

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2016ء ) سینٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سنیٹر سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اہم سلامتی امور کی لیکس پر فارغ کیے جانے والے وزیر اطلاعات سنیٹر پرویز رشید کی نشست پر جا کر انہیں تھپکی دی اور کہا حوصلہ رکھیں ،کچھ نہیں ہوتا ۔

(جاری ہے)

بعدازاں وہ وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار کے ساتھ بیٹھ کر اہم اایشوز پر مشاورت کرتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :