برطانیہ ،معمر کراٹے ماسٹر کی بہادری ،چوری کی واردات ناکام

ہفتہ 5 نومبر 2016 11:25

لندن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2016ء )برطانیہ میں چوراسی سالہ پنشنر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چور کی جیولری شاپ سے ہیرے چرا کر بھاگنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

(جاری ہے)

بڑھاپے میں ہیرو بننا اتنا آسان بھی نہیں،کیونکہ سابق کراٹے ماسٹر یہ بات بھول گئے تھے کہ بڑھاپے میں یہ کام اتنا آسان نہیں اور بھاگتے چور کو کراٹے کک مارتے ہوئے خود بھی زمین پر آ رہے لیکن خوش قسمتی سے زخمی ہونے سے بچ گئے اور راہگیروں نے چور کو قابو کر کے بہادر بوڑھے کو بھی اٹھایا۔

متعلقہ عنوان :