رائے ونڈ تبلیغی اجتماع سے پہلے سپیشل برانچ کے عملے کا مرکز میں سرچ اینڈ سویپ آپریشن

جمعرات 3 نومبر 2016 10:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3نومبر۔2016ء) رائے ونڈ تبلیغی اجتماع سے پہلے سپیشل برانچ کے عملے کا مرکز میں سرچ اینڈ سویپ آپریشن ، بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع شروع ہو چکا ہے گزشتہ روز سپیشل برانچ کے عملے نے تبلیغی مرکز اور ارگرد علاقے میں مکمل سکریننگ اور چیکنگ کرنے کے بعد سیکیورٹی کو پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے بھی خود سیکیورٹی کا مکمل جائزہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :