عمران خان آج سپریم کورٹ نہیں جائیں گے

منگل 1 نومبر 2016 11:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1نومبر۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج (منگل)کوسپریم کورٹنہیں جائیں گے،عمران خان کی جگہ پی ٹی آئی کے رہنماجہانگیرترین ،شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکل سپریم کورٹ جانے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان آج منگل کوپانامہ کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں خودپیش نہیں ہوں گے۔عمران خان نے تحریک انصاف کے مرکزی قیادت کے مشورے پرسپریم کورٹ جانے کافیصلہ موٴخرکیاہے ،ان کے وکلاء عدالت میں پیش ہوں گے جہانگیرترین ،شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکل سپریم کورٹ جانے کاامکان ہے

متعلقہ عنوان :