حکومت خیبر پختونخوا نے فوری ڈاکٹر سید اختر حسین شاہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ مقرر کردیا

منگل 1 نومبر 2016 11:39

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1نومبر۔2016ء)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں سپیشل سیکرٹری(اسٹبلشمنٹ)اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سید اختر حسین شاہ(پی سی ایس۔ایس جی۔

(جاری ہے)

بی ایس۔20) کو تبدیل کرتے ہوئے ان کی تقرری بحیثیت سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کر دی ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخواکی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :