بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد شہید، 6 زخمی
بھارتی فوج کی جانب سے نکیال سیکٹر پر فائرنگ کی گئی جس کا بھرپور انداز میں جواب دیا جارہا ہے، آئی ایس پی آر
منگل 1 نومبر 2016 12:03
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1نومبر۔2016ء) بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پربلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد کشمیر میں کوٹلی کے قریب لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے صبح 8 بجے لائن آف کنٹرول کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی کی گئی اور وقفے وقفے سے فائرنگ کی جارہی ہے جس کا بھرپور انداز میں جواب دیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ حواس باختہ بھارت کو سرجیکل اسٹرائیک کے جھوٹے دعوے کے بعد عالمی سطح پر بدنامی کا سامنا ہے جس کے بعد سے بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 1 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
لاہور،سپریم کورٹ بار کے انتخابات، پروفیشنل گروپ کے صدارتی امیدوار رشید اے رضوی کامیاب
-
حکومت خیبر پختونخوا نے فوری ڈاکٹر سید اختر حسین شاہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ مقرر کردیا
-
” اگر آسکو تو چل کر تمام رکاوٹیں توڑ کر آؤ“
-
عمران خان آج سپریم کورٹ نہیں جائیں گے
-
پولیس والوں نے بنی گالہ جانے کا ریٹ لگا دیا
-
راولپنڈی میں آنسو گیس کے شیل کا ذخیرہ انتہائی محدود رہ گیا
-
ہم نے جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے جمہوریت کیلئے ہراول دستے اور جمہوریت کو پھلنے پھولنے دینے کیلئے قربانیوں سے بھی دریغ نہیں کیا ، فاروق ستار
-
راولپنڈی ، 100پولیس اہلکار اورآفسرا ن چھٹیوں کی درخواستیں دیکر گھروں کوچلے گئے
-
پانامہ لیکس سے متعلق میراکیس آج سپریم کورٹ میں لگے گا،شیخ رشید
-
پی ٹی آ ئی کے کسی کارکن کو گھر میں گھس کرگرفتار نہیں کیا گیا، رانا ثناء اللہ کا دعوی
-
گلوکارہ حمیراارشد سے انکے شوہر احمد بٹ نے باقاعدہ معافی مانگ لی ‘پر وڈیوسر سخی سرور نے دونوں میں صلح کروادی
-
فیصل آباد، ماہرین امراض قلب نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اٹھ سے نو لاکھ کے خرچے میں ناکارہ دل کی مریضہ کی اوپن ہارٹ سرجری کا تجربہ کامیابی سے مکمل کرلیا
-
افغانستان: خود کش دھماکے میں 6 شہری ہلاک
-
غرب اردن:فدائی حملے میں تین صہیونی فوجی زخمی، حملہ آور شہید
-
القاعدہ سے تعلق کے شعبے میں ملائیشین طالب علم کو طویل سزائے قید
-
امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کی میزبانی میں لیبیا کانفرنس
-
یورپی یونین کے جرمن عہدیدار ’نازیبا‘ بیان پر تنقید کی زد میں
-
نائجیریا میں سکیورٹی حکام ’جنسی زیادتیوں‘ میں ملوث ہیں، ہیومن رائٹس واچ
-
دیوالی کے بعد نئی دہلی میں سانس لینا محال
-
دہشت گردوں کو گرفتار کرائیں، لاکھوں ریال پائیں،سعودی عرب
-
سعودی عرب ،فٹبال میچ کے دوران بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیرقیادت پی ٹی آئی کا قافلہ برہان انٹرچینج پر پہنچ گیا،پولیس کی کارکنوں پر شدید شیلنگ ،تحریک انصاف کے کارکنوں نے جھاڑیوں کو آگ لگا دی ،علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرتا ... مزید
-
ہنگامی کیفیت ملک کیلئے خطرناک ہے، ڈیڈ لاک کی بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھایا جائے ، نواز شریف
-
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد شہید، 6 زخمی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آئینی آپشن موجود لیکن استعمال نہیں کریں گے ،اسحاق ڈار
-
ایف ڈبلیو او اپنی محنت سے اسٹرٹیجک آرگنائزیشن میں تبدیل ہو چکی ہے،آرمی چیف
-
نوازشریف کا سیاسی باپ جنرل ضیاء الحق ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
نندی پور پاور منصوبہ کیلئے 30 ارب 61 کروڑ کی نظرثانی گرانٹ منظور
-
ایمرجنسی کی صورت میں پاکستان ہونگا،ابھی ابتداء ہے،آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا،ڈاکٹر طاہر القادری
-
دفعہ144کا نفاذاورتحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں قابل مذمت ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
خواجہ آصف نے عمران خان کو عوامی طاقت دکھانے کا چیلنج کردیا
-
پیمرا نے Nickelodeonچینل کا لائسنس معطل کر دیا
-
پہلے میٹروبس ،پھر چنگ چی ،تحریک انصاف کے رہنما پنجاب پولیس کو چکما دے کر اسلام آباد چل نکلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.