کوئٹہ،پی ٹی سی حملے میں شہید پولیس اہلکارکے دادا پوتے کے غم سے انتقال کر گئے

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 10:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اکتوبر۔2016ء)پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکار دلاور کے دادا اپنے پوتے کے غم سے انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس ٹریننگ حملے میں شہید ہونیوالے دلاور کا دادا اپنے پوتے کا غم نہ سہتے ہوئے خود چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :