لاہور، وزیر اعظم نواز شریف کیلئے ایک اور پریشانی کا امکان
تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ہائیکورٹ کا درواز کھٹکھٹا دیا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اکتوبر۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف کیلئے ایک اور پریشانی کا امکان پیدا ہو گیا، تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا درواز کھٹکھٹا دیا۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ میں یہ آئینی درخواست تحریک انصاف لائرز ونگ کے مرکزی رہنما فیاض مہر ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2012میں اصغر خان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی کو حکم دیا کہ انیس سو نوے کے انتخابات کے دوران سیاستدانوں میں140 ملین روپے کی بندر بانٹ کی انکوائری کی جائے اور ملوث سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کی جائے، فیصلے کے مندرجات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی1990 میں پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے کیلئے لاکھوں روپے وصول کئے، سپریم کورٹ کے فیصلے کو چار برس گزر چکے ہیں لیکن وفاقی حکومت اور ایف آئی اے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایف آئی اے کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے میں ملوث وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے، فیاض مہر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی کو انکوائری کا حکم دیدیا تو وزیر اعظم نواز شریف اگلے انتخابات سے قبل پکڑے جا سکتے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 28 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
لاہور، وزیر اعظم نواز شریف کیلئے ایک اور پریشانی کا امکان
-
تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں، احکامات وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے دیئے گئے
-
کوہسار پولیس نے نوابزادہ صلاح الدین کو تحویل میں لے لیا ،
-
ایم کیوایم 25،دسمبر کومزار قائد کے سامنے بڑااور تاریخی جلسہ کریگی ،فاروق ستار
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں پنکھے سے جھول کر خوشی کرنے والی طالبہ عائشہ کے کیس نے ایک نیا رخ اختیارکرلیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کو قتل مقدمے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی
-
پلی بارگین کے بعد 600 سرکاری افسران کو ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے ، فہرستیں تیار
-
پیرمحل،حقیقی باپ نے بیٹی کو بیماری سے تنگ آکر چھری سے ذبح کرڈالا
-
بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا، 1200 کروڑ ڈالر کے لڑاکا طیارے خریدے گا
-
شام: اسکول پر بمباری ، بائیس بچے ہلاک
-
کینیڈا کے وزیراعظم کا دورہ برسلز منسوخ، سیٹا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
-
موصل سے دس ہزار سے زائد شہری نقل مکانی کر چکے ہیں، اقوام متحدہ
-
یمن، امریکی فضائی حملہ ، 5 عسکریت پسند ہلاک
-
صدر باراک اوبامہ کی ترک ہم منصب رجب طیب اردگا ن کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت ، داعش کے خلاف آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال
-
میانمار کے تھائی سرحدی علاقے میں عارصی پناہ گزین 68 پناہ گزینوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا
-
پولیس کا اسلام آباد میںپی ٹی آئی کنونشن پر دھاوا٬ 50 کارکن گرفتار٬ عمران خان کاجمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
راولپنڈی،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیرداخلہ ،وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیرخزانہ کی ملاقات
-
راولپنڈی ،بھارتی فورسزکی ایل اوسی کے تتہ پانی ،جندروٹ،نکیال سیکٹراورگرم چشمہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 40سالہ خاتون شہیداور7افرادزخمی
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی جنگ کا آغاز
-
سانحہ کوئٹہ غفلت کے مرتکب ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ سمیت 3افسران معطل
-
عالمی امن کیلئے دنیا سے تجربات شیئر کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں،آرمی چیف
-
پاکستانی سفارتی اہلکار کو بھارتی جاسوسوں سے معلومات کا تبادلہ کرتے ہوئے پکڑا ٬بھارت کا ایک اور جھوٹا دعویٰ
-
سینیٹ کمیٹی کا وزیر داخلہ،سیکرٹری داخلہ،چیئرمین نادرا کی اجلاس میں عدم شرکت کا سخت نوٹس
-
5 لاکھ35 ہزار فارن اکاؤنٹ ہولڈرز بیرون ملک ڈالرز بجھو ارہے ہیں، سینٹ کمیٹی کو بریفنگ
-
ایک طرف لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت ہے ، دوسری طرف عمران خان اسلام آباد کو بند کرکے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
-
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
-
پی ٹی آئی کے رہنماء اور جوکھیو برادری کے سردار جام کریم بجار کا ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.