میانمار کے تھائی سرحدی علاقے میں عارصی پناہ گزین 68 پناہ گزینوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:13

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اکتوبر۔2016ء) میانمار نے تھائی لینڈ کی سرحد سے ملحقہ علاقے میں قائم کیمپوں میں عارضی طور پر پناہ گزین 68 پناہ گزینوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار کے لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ میانمار کے اندرون ملک نقل مکانی کرنے والے پناہ گزینوں کو تھائی نیشنل سکیورٹی کونسل نے میانمار کی ریاست کائن کے وزیر سرحدی امور کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

میانمار حکام کا کہنا ہے کہ واپس لائے جانے والے پناہ گزینوں کو روزگار اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :