ترکی‘ چیمبر آف کامرس کی عمارت میں دھماکہ ‘ دس افراد زخمی

بدھ 26 اکتوبر 2016 10:22

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اکتوبر۔2016ء) ترکی میں اینتالیہ چیمبر آف کامرس کی عمارتمین زور دار دھماکے کے باعث دس افراد زخمی ہوگئے۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دھماکہ اینتالیہ چیمبر آف کامرس کی عمارت میں ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث دس افراد زخمی جبکہ ارد گرد کھری گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :