کوئلے سے شمسی پینلوں اور بیٹریوں سمیت جدید برقی آلات تیار کیے جانے لگے،نئی تحقیق
اتوار 23 اکتوبر 2016 13:53
میری لینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اکتوبر۔2016ء ) کوئلے سے شمسی پینلوں اور بیٹریوں سمیت کئی طرح کے جدید برقی آلات تیار کیے جانے لگے ہیں۔یہ خلاصہ میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں جاری تحقیق کا ہے جس کے تحت اب تک عام کوئلے کی مدد سے مختلف اقسام کی برقی اشیاء (بجلی سے کام کرنے والی چیزیں) تیار کرلی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایم آئی ٹی میں پی ایچ ڈی کے ایک طالب علم نے عام کوئلے کی 4 اقسام کی انتہائی باریک فلموں (thin films) کی برقی، کیمیائی اور بصری (آپٹیکل) خصوصیات کا تفصیل سے جائزہ لیا جس کے بعد انہوں نے کوئلے کی انہی اقسام کی مدد سے ایک برقی ہیٹر بھی تیار کیا جو بجلی گزارنے پر گرمی پیدا کرتا ہے۔
دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران کوئلے کو خام حالت ہی میں استعمال کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
طالبعلم کا کہنا ہے کہ خام کوئلے کی باریک فلموں سے برقی ہیٹر تیار کرنے کا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ کوئلے کو عملی طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔اب ماہرین خام کوئلے سے مزید پیچیدہ اور جدید آلات بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور انہیں پوری امید ہے کہ یہ تکنیک پختہ ہوجانے کے بعد برقی آلات کے شعبے میں ان مروجہ طریقوں کا بہترین اور کم خرچ متبادل ثابت ہوگی جو بہت مہنگے ہیں اور جن کے لیے انتہائی خالص مادّوں کی لازمی ضرورت ہوتی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 23 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا، تحریک انصاف نے ہوم ورک مکمل کر لیا
-
وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں سیاسی پارہ کم کرنے کیلئے وزراء کو دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطوں کی ذمہ داریاں سونپ دی
-
ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں، عبوری رابطہ کمیٹی کے رکن کراچی پریس کلب سے گرفتار ،پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی
-
مخالفین کو حکومت میں آنے کے لیے 2023تک انتظار کرنا ہو گا، اسحاق ڈار
-
پاکستان اور قومی اداروں کا مخالف مسلم لیگی نہیں ہو سکتا: چودھری پرویزالٰہی
-
پنجاب سے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا مکمل صفایا کردیا، انسداد دہشت گردی فورس
-
2 نومبر دھرنا،خواجہ سعد رفیق کا خورشید سے رابطہ
-
بیورو کریسی کی نااہلی، 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 445 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گیا
-
چناری: ہندی زبان بولنے والی مشکوک خاتون کو قانون نافذ کر نے والے اداروں نے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں
-
زمین پھٹے یا آسمان گرے2 نومبر دھرنا ہوگا‘ عمران خان
-
کوئلے سے شمسی پینلوں اور بیٹریوں سمیت جدید برقی آلات تیار کیے جانے لگے،نئی تحقیق
-
داعش نے موصل میں 280 سے زائد افراد کو قتل کردیا
-
امریکا ، اسٹور کے ملازم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
-
کیمرون : ٹرین حادثہ میں ہلاک افراد کی تعداد 70 ہوگئی ،575زخمی
-
روس، ایم آئی ایف ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 21 افراد ہلاک 3 زخمی
-
امریکہ اور اسرائیل کے درمیان یہودی آبادی کے معاملے پر اختلاف شدید ہو گئے
-
غرب اردن میں یہودیوں کی میراتھن دوڑ، فلسطینی گھروں میں محصور
-
امریکی بحری جہاز جنوبی بحیرہ چین میں داخل، بیجنگ کی وارننگ
-
وکی لیکس نے صدراوباما کی خفیہ ای میل جاری کردیں
-
تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی
-
پشاور، صوبے میں کارخانے لگانے کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی ہے،پرویز خٹک
-
کراچی پریس کلب کے باہر ایک دلچسپ صورتحال
-
آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ
-
فیصل آباد،جانوروں سے بھی دھوکہ ،
-
جس خاندان ، معاشرے اور ملک میں عورت کا احترام نہیں ہوتا وہ برباد ہوجاتے ہیں، سراج الحق
-
سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججزنے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.