عمران خان نے چندے کی رقم آف شور کمپنیوں میں لگائی،چوربھی اسپتال کی رقم چھوڑدیتاہے،خواجہ آصف

جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21اکتوبر۔2016ء )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے چندے کی رقم آف شور کمپنیوں میں لگائی،چوربھی اسپتال کی رقم چھوڑدیتاہے،جنہوں نے شوکت خانم کو زکوة دی وہ حساب مانگ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیا ن میں خواجہ آصف نے کہاکہ چوربھی اسپتال کی رقم چھوڑدیتاہے،عمران خان نے چندے کی رقم آف شور کمپنیوں میں لگائی ۔انھوں نے کہاکہ جنہوں نے شوکت خانم کو زکوة دی وہ حساب مانگ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :