مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشن ،میاں شوکت نے شہباز شریف کے مقابلے میں صوبائی صدارتی عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

بدھ 19 اکتوبر 2016 10:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19اکتوبر۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں میاں شوکت نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے مقابلے میں صوبائی صدارتی عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں کو بھی بڑے عہدوں کیلئے انتخابات میں حصہ لینے کا حق ہے۔