وزیر اعظم کی زیرصدارت زرعی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
کسانوں کو بنکوں کے ذریعے قرض اور اچھے اقسام کے بیجوں کی فراہمی کی سہولیات پیدا کی جائیں، وزیراعظم کی وزارت خوراک اور زراعت کو ہدایات
منگل 18 اکتوبر 2016 11:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18اکتوبر۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت خوراک اور زراعت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانی چاہئے اور کسانوں کو بنکوں کے ذریعے قرض اور اچھے اقسام کے بیجوں کو فراہم کرنے کی سہولیات پیدا کی جائیں ۔پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت زرعی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا ۔
وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت خوراک کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے طریقہ کار میں جدت ، نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانی چاہئے ۔کسانو ں کو قرض کی فراہمی کے لئے مربوط دیہی ترقی کا پلان وضع کیا جائے۔کسانوں کو بنکوں کے ذریعے قرض کی سہولیات فراہم کی جائیں۔(جاری ہے)
زرعی تحقیقی اداروں کی تنظیم نو کے لئے وزارت ٹھوس تجاویز پیش کرے۔
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ وزارت خوراک بیج کی فراہیمی اور مارکیٹنگ سے متعلق نجی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔ بیماریوں سے محفوظ بہترین پیداواری خصوصیت کے حامل بیج متعارف کرائی جائیں اور نئی اقسام کے بیج متعارف کرانے کے لئے آسان طریقہ کار کا وضع کیا جائے ۔وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ صوبائی زرعی توسیع کا محکمہ کسانوں کو خاطر خواہ سہولت دینے میں ناکام رہا ہے۔ وزارت خوراک کسانوں کی سہولتوں کی فراہمی کے لئے خدمات کا متبادل ذریعہ وضع کرے ۔ نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت سے کسانوں کو سہولتیں فراہم کی جائیں ۔پالیسی پیپر میں فصل پر تین سے پانچ سال میں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔پالیسی پیپر میں فصل کے لئے ضروری تین عوامل کا ذکر کیا گیا ہے ۔پالیسی پیپر میں پانی کے موثر استعمال پیداوار میں اضافے اور مارکیٹنگ کے حاصل کا جائزہ لیا جائے۔ پالیسی پیپر میں عالمی تجارتی تنظیم کی ہدایات کو بھی شامل کیا جائے ۔ کسانوں کے لئے کمیشن اور زرعی ٹیکنالوجی پارک کا بھی جائزہ لیا جائے ۔وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وزارت زراعت اور خوراک کو ہدایت کی ہے کہ خطہ پوٹھوہار میں زیتون اور انگور کی کاشت کا فروغ دیا جائے ۔ قلات اور خضدار کے علاقوں میں دالوں کی پیداوار پر توجہ دی جائے ۔مکران کے ساحلی علاقوں میں کھجور ، کوئٹہ اور ژوب ڈویژن میں سیب کے باغات لگائے جائیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گندم کی کاشت پر توجہ دی جائے اور تمام ہدایات کی روشنی میں وزارت ایک ہفتے میں جامع پریزیٹیشن تیار کر کے پیش کرے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 18 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
نواز شریف اور فوج ساتھ نہیں چل سکتے، شیخ رشید
-
فیصل آباد، حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی جاری
-
تحریک انصاف کی 2نومبر کو اسلام آباد کے9مقامات پر احتجاج کی منصوبہ بندی
-
صوبے میں غیررجسٹرڈ اور رجسٹرڈ افغان تاجروں کو ایک سال کیلئے ویزہ اجراء بارے لائحہ عمل طے
-
سی پیک کا اصل نقشہ میرے پاس ہے ، حکمران جھوٹ بول رہے ہیں،حاجی محمد عدیل
-
خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اُجرت14ہزار روپے مقرر
-
کراچی، خواجہ اظہار الحسن کو حراست میں لینے والے ایس ایس پی راوٴ انوار کو بحال کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سالانہ 8 ارب کی گیس چوری کی جاتی ہے‘ بھارت تاپی گیس منصوبہ میں شامل ہے
-
افریقی ملک لائبریا میں خواتین جنسی استحصال کا سب سے زیادہ شکار
-
انڈین وزیر ثقافت آج ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ کا دورہ کرینگے
-
امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے،طالبان کو جنگ سے شکست نہیں دی جاسکتی :حامد کرزئی
-
شام ی تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ
-
داعش تنظیم جنگ میں شکست سے دوچار ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
-
موصل کے معرکے میں ہر قیمت پر شریک ہوں گے: اردوان
-
کویتی پارلیمان کے انتخابات 26 نومبر کو ہوں گے
-
افغانستان : صوبہ بادغیس میں طالبان کا حملہ این ڈی ایس کا صوبائی کمانڈر ہلاک
-
2015ء میں قرآ ن ہاتھ میں اٹھایا تو شدید تنقید کی زد میں آگئی ،اداکار ہ لنڈسے لوہان
-
وزیراعظم ، آرمی چیف جنرل ملاقات ،قومی و علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دو نومبر کو دن دو بجے اسلام آباد بند کرنا شروع کرینگے،عمران خان
-
دہشت گردی کو کسی ایک ملک سے نہیں جوڑا جا سکتا: چین
-
وزیر اعظم کی زیرصدارت زرعی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
-
بریکس کانفرنس میں پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی، بھارت اپنے مقصد میں کامیاب ہوا نہ ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
-
حکومت و عسکری اداروں کے مئوثر اقدامات سے دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی،صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور وفاقی وز یر پانی و بجلی خواجہ آصف کے درمیان ملاقات
-
عمران خان کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں ،طاہرالقادری
-
عمر عبداللہ کو نیویارک میں شدید خفگی کا سامنا
-
سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف
-
ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماوٴں نے 22 اگست کے واقعے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا
-
1989ء سے 30ستمبر 2016ء تک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548افراد کو شہید کیا گیا،آئی ایچ آر سی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.