پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزد

جمعہ 7 اکتوبر 2016 10:34

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7اکتوبر۔2016ء )پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریز کواقوام متحدہ کا نیا سیکریٹری جنرل نامزدکردیا گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریز کواقوام متحدہ کا نیا سیکریٹری جنرل نامزدکردیا گیا ہے،انٹونیوگوٹیریزکوسلامتی کونسل نے متفقہ طورپرسیکریٹری جنرل نامزدکیا،انٹونیوگوٹیریز1995سے2002 تک پرتگال کے وزیراعظم رہے،انٹونیوگوٹیریز2005سے2015تک اقوام متحدہ ہائی کمیشن مہاجرین کے سربراہ بھی رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :