یمن ، مارب کے مغرب میں باغی ملیشیاوٴں کے ارکان قید

جمعرات 6 اکتوبر 2016 10:38

صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6اکتوبر۔2016ء)یمن میں سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے مارب صوبے کے مغربی حصے میں صراوح کے محاذ پر حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاوٴں کے متعدد ارکان کو قیدی بنا لیا۔

(جاری ہے)

گیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق قید ہونے والوں میں دو رہ کمانڈر حسین المتویل اور ابوجابر احمد الحوثی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :