ایسٹونیا میں پہلی خاتون صدر منتخب

بدھ 5 اکتوبر 2016 10:27

ٹالن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2016ء)یورپی ریاست اسٹونیا نے ملک میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر کو منتخب کر لیا ہے۔ کیرسٹی کالیولائٹ یورپیئن کورٹ آف آڈیٹرز کی رکن ہیں۔

(جاری ہے)

کالیولائٹ کو صدر بنانے کا فیصلہ ایک ماہ تک جاری رہنے والے سیاسی تعطّل کے بعد سامنے آیا ہے۔ بالقان خطے کی تین ریاستیں اسٹونیا، لیٹویا اور لیتھوانیا 1991ء میں سابق سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد خود مختار ممالک بنے تھے۔ کالیولائٹ اْس وقت کے بعد سے ایسٹونیا کی پانچویں صدر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :