پوکھران میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹس نے کود کر جان بچائی

منگل 4 اکتوبر 2016 10:34

راجستھان( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4اکتوبر۔2016ء ) بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ جیگوار پوکھران گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار دونوں پائلٹس نے ود کر جان بچائی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے یہ حادثہ راجستھان کے علاقے پوکھران میں اس وقت پیش آیا جب یہ طیارہ بمباری کی ٹریننگ پر نکلا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار دونوں پائلٹس کود کر جان بچانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ طیارہ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :