بھارت نے کبوتر سیریز کی اگلی قسط ریلیز کردی ، بی ایس ایف کا ایک اور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑ نے کا دعویٰ
کبوتر سے وزیر اعظم مودی کے نام دھمکی آمیز خط برآمد ، مودی سن لے، پاکستان کا بچہ بچہ لڑنے کیلئے تیار ہے، کشمیر پر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا، یہ 71 والا پاکستان نہیں ہے۔ لشکر طیبہ،کبوتر سے برآمد ہونے والے خط کی عبارت
پیر 3 اکتوبر 2016 10:38
پٹھانکوٹ/نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3اکتوبر۔2016ء)بھارت نے کبوتر سیریز کی اگلی قسط ریلیز کردی اور دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بارڈر سکیورٹی فورس نے ایک اور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑ لیا ہے جس سے وزیر اعظم مودی کے نام دھمکی آمیز خط برآمد ہوا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھانکوٹ کے قریب بامیال سیکٹر پر سمبال چوکی پر ڈیوٹی پر موجود بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف)کے اہلکاروں نے ایک کبوتر پکڑا ہے جس کی ٹانگوں پر مودی کے نام ایک پرچی باندھی گئی تھی جس میں اردو زبان میں عبارت لکھی ہوئی تھی ۔
دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد بی ایس ایف کے اہلکاروں نے کبوتر کو فوری طور پر گرفتار کرلیا ۔ کبوتر سے برآمد ہونے والے خط میں اردو زبان میں لکھا گیا ہے کہ مودی سن لے، پاکستان کا بچہ بچہ لڑنے کیلئے تیار ہے۔ کشمیر پر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا، یہ 71 والا پاکستان نہیں ہے، لشکر طیبہ ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی پنجاب کے ضلع گورداس پور میں پولیس نے نریندر مودی کو وارننگ کی تحریر والے کئی غبارے پکڑنے کا دعویٰ کیا تھاجن پر درج تھا مودی سن لے ، ایوبی کی تلواریں ہمارے پاس ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 3 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
چترال شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد متاثر،70 ہسپتال منتقل
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،پیپلزپارٹی نے حکمت عملی طے کرلی
-
بھارتی وزیراعظم کے سر کی قیمت میری جوتی کے برابر بھی نہیں ہے‘ حافظ طاہر اشرفی
-
جڑانوالہ را ئیونڈ ما ر چ سے وا پسی پر وین الٹنے سے زخمی تحریک انصاف کا کار کن جا ں بحق
-
کراچی،زرداری مخالف سیاسی رہنما وٴں میں رابطے تیز، فاطمہ بھٹو کے سیاست میں سرگرم ہونے کا خدشہ
-
سوات، ڈھائی سالہ بچے کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا ،ملزم بارہ سالہ لڑکا نکلا
-
سندھ کے نامور عالم دین محقق اسکالر علامہ حضرت عبدالرحمان جمالی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
اگر آئی فون خریدا تو نوکری ختم، چین میں بعض کمپنی مالکان کی ملازمین کو دھمکی
-
سعودی عرب کی نئی ویزہ پالیسی ، سنگل انٹری ویزہ کیلئے 2 ہزار سعودی ریال فیس ادا کرنا پڑے گی
-
سلامتی کونسل حلب کے معاملے میں فوری مداخلت کرے ،جی سی سی کا مطالبہ
-
اسرائیل مغربی کنارے میں نئے 98 یونٹ تعمیر کرے گا
-
دمشق پر امریکی چڑھائی خطے کو ہلا دے گی ، روس کا انتباہ
-
’جاسٹا‘ بدترین قانون اور منظوری کانگریس کی غلطی ہے، ترک صدر
-
اٹلی ، پناہ گزین بچوں کے لیے علیحدہ بیت الخلاء مختص
-
علیحدگی مقدمے میں نئے باب کا اضافہ، بچوں کو دیکھنے کے لیے انجلینا جولی کی بریڈ پٹ پر عائد شرط ؟
-
برطانوی وزیراعظم یورپی یونین سے علیحدگی کا بل متعارف کروائیں گی
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ پرمسلح افراد کا حملہ2 بھارتی فوجی ہلاک 5اہلکار زخمی، جوابی کاروائی میں 2حملہ آور مارے گئے ،باقی فرار بھارتی میڈیا
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جاعتوں کا اجلاس آج ہوگا
-
بھارتی کوسٹ گارڈز کا پاکستانی کشتی پکڑنے کا دعویٰ کر دیا
-
نادرا میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی حکمت عملی پر عملدرآمد شروع
-
بھارت سے آزادی چھیننے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، صدر آزاد کشمیر
-
مودی سرکار کاپاکستان کے ساتھ تجارت پر پابندیاں عائد کرنے پر غور
-
بھارت کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے ،بھارتی وزیر دفاع
-
موجودہ حکومت فارن پالیسی گھر کی لونڈی کی طرح چلا رہی ہے‘ خورشید قصوری
-
خیبر پختون خواہ میں شمولیت پر فاٹا کے عوام کی رائے ضروری ہے ،مولانا فضل الرحمن
-
بھارت نے کبوتر سیریز کی اگلی قسط ریلیز کردی ، بی ایس ایف کا ایک اور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑ نے کا دعویٰ
-
اڑی حملے کے بعد کشمیر پر نئی قومی پالیسی بنتی جارہی ہے‘مشیر خارجہ سرتاج عزیز
-
شمالی کورین سفارت کاروں کا شراب فروخت کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.