لاہور ،یکم تادس محرم تک سینما گھر اور سٹیج تھیڑ بند ہوجائیں گے

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 10:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اکتوبر۔2016ء)یکم محرم تادس محرم تک سینما گھر اور سٹیج تھیڑز بند ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی عقیدت میں سینما گھروں، سٹیج تھیڑز کی سرگرمیاں بند ہوجائیں گے اور فنکار اپنے گھروں میں مجالس منعقد کروائیں گے۔

متعلقہ عنوان :