اوباما نے بل پرویٹو مستردکرنے کو غلطی قرار دے دیا
جمعہ 30 ستمبر 2016 10:56
فلاڈیفیا( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30ستمبر۔2016ء )امریکی صدرباراک اوباما نے کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل پرویٹوکو مسترد کرنے کوغلطی قراردے دیا۔غیرملکی خبر رساں کے مطابق امریکی صدرباراک اوباما نے نائن الیون بل پرویٹو کی منسوخی کو خطرناک مثال قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگرمقتدراعلیٰ کے استثنا کے تصورکا خاتمہ کیاجائے گا تو دنیا بھرمیں تعینات امریکی مرد اورخواتین فوجیوں کوخطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
امریکی کانگریس نے نائن الیون حملوں کیخلاف سعودی عرب پر مقدمہ دائر کرنے کے خلاف صدر اوباما کے ویٹو کوپلٹ دیا تھا، جس کے بعد 11 ستمبر کے حملوں کے متاثرین سعودی عرب کیخلاف مقدمہ دائر کرسکیں گے۔امریکی صدر اوباما نے کانگریس کی جانب سے سعودی عرب کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کے بل کو ویٹو کردیا تھا، امریکی ایوان نمائندگان میں 76 کے مقابلے میں348 ووٹوں سے ویٹو کو مسترد کردیا جبکہ اس سے ایک گھنٹہ قبل سینیٹ میں اوباما کے ویٹو کو ایک کے مقابلے میں 97 ووٹوں سے مسترد کیا گیا، یہ اوباما کے 8 سالہ دور صدارت میں پہلا ویٹو ہے،امریکی سینیٹ میں صرف قائد حزب اختلاف ہیری ریڈ نے ویٹو کی مخالفت میں ووٹ دیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 30 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
-
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10پیسے سے3.55روپے تک اضافے کی سفارش کر دی
-
رائے ونڈ مارچ کے شرکاء کیلئے 25ہزار کرسیاں منگوائی گئی ،خواتین شرکاء کیلئے ایک ہزار کرسیاں لگائی گئی
-
بلوچستان اسمبلی میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کی مسلسل دھمکیاں ، کسی بھی قسم کی جا رحیت کا منہ توڑ جواب دینے سے متعلق مشترکہ مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
-
غیرقانونی بھارتی پروگراموں کی نشریات پر سخت کارروائی کی جائے گی،پیمرا
-
خیبر پختوپختوا حکومت کا نئے این ایف سی ایوارڈ کیلئے جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
-
ایک تولہ سونے کی قیمت52ہزارسے کم ہوکر51ہزارروپے کی سطح پرآگئی
-
بھارتی افواج کی بزدلانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے 35سالہ فوجی جوان امتیاز کی نماز جنازہ فیصل آباد اسلامیہ کالج کرکٹ گراؤنڈ میں ادا
-
عمران خان نے اپنے میڈیا سیل کے کیمروں کو خفیہ ملاقات کی کوریج سے روک دیا
-
عمرا ن میرے لیڈر ، ہر جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکن کی حیثیت سے جاؤں گا، ڈی جے بٹ
-
امریکا میں ٹرین حادثہ،3 افرادہلاک،100 سے زائد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
-
اشرف غنی اور گلبدین حکمت یار نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
-
دردکش ادویات کے استعمال سے دل کی بیماری کا خطرہ
-
امریکی خاتون اول مشیل اوباما ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں
-
اوباما نے بل پرویٹو مستردکرنے کو غلطی قرار دے دیا
-
بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے
-
بنگلہ دیشی پولیس کی طرف سے مخالفین کے گھٹنے توڑنے کی پالیسی پر ہیومن رائٹس واچ کی کڑی تنقید
-
کْرد عسکریت پسندوں نے ترک ملیشیا کے تین اہلکاروں کو ہلاک کر دیا
-
شاہ عبدالعزیز کا دیو قامت پورٹریٹ گنیزبک میں شمولیت کے لیے تیار
-
بھارت کو پاکستان کے خلاف جارحیت بہت مہنگی پڑی ،پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، 14بھارتی فوجی جہنم واصل،ایک گرفتاربھارتیوں کی لاشیں اب بھی علاقے میں موجود،بھارت پاک فوج کے خوف سے لاشیں ... مزید
-
سرجیکل سٹرائیک کا بھارتی ڈرامہ فلاپ، اے پی سی میں مودی سرکار کو خفت کا سامنا، تابڑ توڑ سوالات نے بھارتی حکام کو لاجواب کر دیا
-
پاک فوج دنیا کی بہترین آرمی ہے، جنرل راحیل شریف
-
پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے سرجیل اسٹرائیک کا دعویٰ مستردکردیا
-
ایک بار پھر تمام جماعتوں کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کی دعوت دیتا ہوں ‘عمران خان
-
اقوام متحدہ کا پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو پرائیویٹ پاکستانی کمپنیوں نے قطر سے 1.3 ملین ٹن ایل این جی کی درآمد کے معاہدہ پر دستخط کر دیئے،تقریب میں وزیراعظم محمد نواز شریف، وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان ... مزید
-
پانی وبجلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس
-
وزیراعظم نواز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات
-
’سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے کے بعد ممبئی اسٹاک کریش‘
-
کنٹرول لائن پر کشیدگی،سرینگر مظفر آباد تجارت مقررہ وقت پر نہ ہو سکی
-
بھارت کاجنگی جنون انتہا کو چھونے لگا،پنجاب اورگجرات سے متصل سرحد پر ہائی الرٹ
-
پاک بھارت کشیدگی، پاکستانی سینما مالکان نے بھارتی فلمیں ہٹانا شروع کر دیں
-
پاکستان کی حفاظت ہمارا ایمان ہے،کسی کی دھمکیوں سے مرغوب نہیں ہوں گے،حکومت پاکستان اور پاک فوج ڈٹ کر بھارت کا مقابلہ کرے گی،پاکستان عالم اسلام کے تحفظ اور عالمی امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے ... مزید
-
ایل اوسی پربھارتی فائرنگ سے شہیداہلکاروں کی تفصیلات جاری
-
چین کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
-
ہندوستان کو پٹھان کوٹ اور ممبئی کے واقعات ہضم نہیں ہوپارہے، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.