کولمبیا میں تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا
کولمبیا میں گذشتہ 52 برسوں سے جاری خانہ جنگی کا خاتمہ، یورپی یونین نے بھی کولمبیا کے فارک باغیوں کو شدت پسند تنظیموں کی فہرست سے خارج کر دیا ، امید ہے معا ہدے سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،کولمبین صدر
بدھ 28 ستمبر 2016 10:23
کارٹیجینا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28ستمبر۔2016ء)کولمبیا کی حکومت اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے فارک باغیوں کے درمیان تاریخی امن معاہدہ پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔اس امن معاہدے کے بعد کولمبیا میں گذشتہ 52 برسوں سے جاری خانہ جنگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔اس معاہدے کے ساتھ ہی یورپی یونین نے کولمبیا کے فارک باغیوں کو شدت پسند تنظیموں کی اپنی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔
کارٹیجینا میں فارک باغیوں کے لیڈر تمانشکو اور کولمبیا کے صدر یوان مینوئل سینٹوس نے معاہدے پر دستخط کیے۔دونوں رہنماوٴں نے اس معاہدے پر جس قلم سے دستخط کیے وہ گولی سے بنائی گئی تھی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے علاوہ لاطینی امریکی ممالک کے رہنما اس موقع پر موجود تھے۔کولمبیا کے صدر سینٹوس نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ اس سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 28 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت کا رائے ونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
سابق وفاقی وزیر چو ہدری قمر زمان کائرہ کو پنجاب کا پارٹی صدر بنائے جانے کا فیصلہ
-
”زیادہ چندہ دو کپتان کی قربت پاؤ“
-
وفاق اگرالتوا میں پڑے ٹیرف کا معاملہ حل کردے تو 2018 تک 800 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، سید مراد علی شاہ
-
چین نے اورنج لائن منصوبے کے لئے تین ارب63کروڑ روپے کی ایک اورقسط جاری کر دی
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے واپڈا سکیورٹی کے دو اہلکاروں کو 10 لاکھ روپے فی کس نقد انعام اور سونیئر ّپیش کئے
-
سنی تحریک علماء بورڈ کا حکومت سے بھارت کیخلاف اعلان جہادکرنیکامطالبہ
-
پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں ساؤنڈ سسٹم لگانے والے ڈی جے بٹ عمران خان سے ملے بغیر ہی مایوس ہوکر واپس لوٹ گئے
-
بے نظیر سپورٹ پروگرام کے تحت بورڈ کی اجازت کے بغیر37 ارب سے زائد رقم تقسیم کرنیکا انکشاف
-
سپیکر ایاز صادق نے وزیر اعظم کیخلاف بولنے پر عارف علوی کا مائک بند
-
پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
-
پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
-
ایشین گولڈمیڈلسٹ کراٹے کاز سعدی عباس کا بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت سے انکار
-
عراق تین مختلف دھماکوں میں سترہ افراد ہلاک، پچاس سے زائد زخمی
-
ترکی، حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں خفیہ ادارے کے87افراد برطرف
-
قندوز میں طالبان کے حملے میں کم از کم 13 افغان فوجی ہلاک
-
نئی تشکیل دی جانیوالی میزائل فورس نے ملک کو ناقابل تسخیر دفاعی قوت بنا دیا ،ژی جیننگ
-
امریکہ اور جنوبی کوریا نے جاپانی سمندر میں ایک روزہ مشترکہ مشقیں کیں
-
ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا،جوڑے نے پانچ سال تک دنیا کی سیر کرلی
-
کولمبیا میں تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا
-
ہلیری کلنٹن نے پہلے صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیدی
-
مشرقی سرحدوں کی صورتحال پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں پاک فوج ہر طرح سے تیار ہے، تر جما ن پاک فو ج
-
بھارت نے پاکستان میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
-
مستقبل بچانے کیلئے پاکستان جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار ہے،سینٹ کا بھارت کو پیغام
-
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا پی اے ایف آپریشنل بیس کا دورہ
-
نوازشریف کو ہٹا کرکسی اور کووزیراعظم بنادیں کوئی اعتراض نہیں‘ عمران خان
-
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا بھارت کو کراراجواب
-
مقبوضہ کشمیر میں85شہری شہید،7000 ہزار زخمی ہیں، مشیر خارجہ
-
ڈی جی پنجاب رینجر کا سیالکوٹ سیکٹر پر ورکنگ با ؤنڈری کا دورہ
-
پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے تحریک انصاف سمیت تمام درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم
-
سینٹ وقفہ سوالات، امیر قطر کا ایک لاکھ پاکستانی ہنر مند،غیر ہنرمندبھرتی کرنیکا اعلان
-
سرینگر: کولگام میں کئے گئے حملے میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی
-
وزیر داخلہ سے لارڈ نذیر کی ملاقات ،پاک برطانیہ تعلقات سمیت مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
پا کستا ن نے ٹیکس چوری اور ٹیکس چھپانے بارے عالمی کنونشن پر دستخط کردیئے
-
مسئلہ کشمیر تاریخ کا نامکمل ورق ہے ، چین
-
بھارت نے پاکستان میں جانے والے تین دریاوٴں پر ہائیڈرو پاور پلانٹس بنانے کی سرگرمیاں تیز کردیں
-
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات ماضی کی نسبت اب بہت مضبوط ہیں، ایرانی سفیر
-
ریاست خالصتان کو تحریک آزادی کیلئے پاکستان کی مددکی ضرورت ہے،امرجیت سنگھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.