ترک معیشت مستحکم بنیادوں پر استوار ہے ، وزیر اعظم یلدرم کی موڈی پر تنقید

پیر 26 ستمبر 2016 10:34

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر۔2016ء) ترک وزیر اعظم بنالی یلدرم نے عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈی ( MODI) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی معیشت مستحکم بنیادوں پر استوار ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق آک موڈی نے ترک کے قرضہ ریٹنگ کو جنک سٹیٹس قرار معیار تھا جس کے بعد ترک وزیر اعظم نے اسے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ترکی معیشت مستحکم ہے اور انقرہ مالیاتی ڈسپلن کو نظر انداز نہیں کرے گا انہوں نے کہا کہ مرکزی بنک مارکیٹوں کو رقوم دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا اور مارکیٹوں میں کوئی انتشار نہیں ہے ۔