افغان صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے، 30 شدت پسند ہلاک، 6 زخمی

ہفتہ 24 ستمبر 2016 10:25

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء) افغان صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 30 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغان صوبے ننگرہار میں امریکی فضائیہ نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے میں 30 شدت پسندوں کو ہلاک ہونے اور 6 کے زخمی ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ حملے کوٹ نازیان اور ہسارک کے اضلاع میں گزشتہ رات کیے گئے

متعلقہ عنوان :