پیپلزپارٹی نے تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے30ستمبر کا احتجاجی جلسہ منسوخ کرد یا

جمعہ 23 ستمبر 2016 10:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی نے تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے30ستمبر کا احتجاجی جلسہ منسوخ کرد یا جبکہ 28ستمبر کو لاہور میں احتجاجی ریلی شیڈ ول کے مطابق ہوگی۔

(جاری ہے)

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کے مطابق 30ستمبر کو تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے فیصل آباد میں ہونیوالے جلسہ کو منسوخ کر دیا ہے اور محر م کے بعد یہ جلسہ منعقد کیا جا ئیگا تاہم پانامہ لیکس پرحکومت خلاف احتجاجی ریلی شیڈول کے مطابق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :