ترک فوج کا مشرقی صوبے میں ڈرون حملہ ، چھ جنگجو مارے گئے

جمعہ 23 ستمبر 2016 11:04

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء) ترک فوج کے جنوب مشرقی صوبے میں ڈرون حملے سے 6جنگجو مارے گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی مسلح افواج نے جنوب مشرقی صوبے ہکار میں ڈرون طیارے سے میزائل دا غے جس کے باعث وہاں پر موجود 6جنگجو ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :