چین نے امریکاسے گائے کے گوشت کی درآمدپرعائدپابندی ختم کردی

جمعہ 23 ستمبر 2016 11:04

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء )چین نے امریکاسے گائے کے گوشت کی درآمدپرعائدپابندی ختم کردی،میڈکاوٴبیماری کے باعث امریکا سے گوشت کی درآمدپرپابندی لگائی تھی،چین نے13 سال پہلے امریکاسے گا ئے کے گوشت کی درآمدپرپابندی لگائی تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چین نے امریکاسے گائے کے گوشت کی درآمدپرعائدپابندی ختم کردی،میڈکاوٴبیماری کے باعث امریکا سے گوشت کی درآمدپرپابندی لگائی تھی،چین نے13 سال پہلے امریکاسے گا ئے کے گوشت کی درآمدپرپابندی لگائی تھی۔

درآمدی گوشت کو چین کے معیارپرپورااترناہوگا،امریکاسے آنے والا گائے کاگوشت 30ماہ سیزیادہ پرانا نہیں ہونا چاہیے،امریکاسے آنے والا گائے کاگوشت 30ماہ سیزیادہ پرانا نہیں ہونا چاہیے ،پابندی ہٹانے کیساتھ چین نے چندشرائط بھی عائد کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :