روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی

بدھ 21 ستمبر 2016 10:50

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21ستمبر۔2016ء) روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی ہے،شام میں امدادی قافلے پرحملے میں تقریباً 20 شہری ہلاک اور 18 ٹرک تباہ ہوئے تھے،روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند امدادی قافلے کے راستے سے آگاہ تھے، امدادی قافلے پر نہ تو روسی طیاروں نے بمباری کی نہ ہی سرکاری فوج اس حملے میں شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :