شام سے اسرائیل فائر کیا گیا راکٹ ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا، اسرائیلی فوج

اتوار 18 ستمبر 2016 13:05

مقبوضہ بیت المقدس ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18ستمبر۔2016ء )اسرائیلی فوج کے مطابق شام سے فائر کیے گئے ایک راکٹ کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ڈوم میزائل نظام نے اس میزائل کو گولان کی پہاڑیوں کے علاقے میں تباہ کیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :