مصر، انسانی حقوق کی اداروں کی اپیل مسترد

اتوار 18 ستمبر 2016 13:05

قاہرہ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18ستمبر۔2016ء ) مصر کی ایک اعلیٰ عدالت نے ملک میں فعال انسانی حقوق کے نمایاں پانچ اداروں کے اثاثے منجمد رکھنے کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان اداروں پر الزام ہے کہ انہوں نے حکومتی اجازت کے بغیر ہی غیر ممالک سے فنڈز حاصل کیے تھے۔ ڈی پی اے نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ قاہرہ کی ایک فوجداری عدالت نے ان اداروں کے خلاف یہ فیصلہ سنایا تھا، جس کے خلاف اپیل کی گئی تھی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :