افغان صدر بھارت کی زبان بول رہے ہیں جو ان کی حیثیت کے منافی ہے، خواجہ آصف
افغان مہاجرین کے جا نے کے بعددہشتگردوں سے تعاون کاالزام لگاتوجوابدہ ہونگے،ملا فضل اللہ کیخلاف تمام شواہدافغان صدرکے حوالے کیے ہیں افغانستان ہماری تجارت کے راستے روکتاہے ہمارے پاس متبادل روٹ موجود ہیں،متحدہ کا تحریک کے بانی سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کا قومی سیاسی جماعت کے طور پر کام کرنا جمہوریت کے مفاد میں ہے،وفاقی وزیر دفاع کا افغان صدر کے بیان پر ردعمل
اتوار 18 ستمبر 2016 13:23
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18ستمبر۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان صدر بھارت کی زبان بول رہے ہیں جو کہ ان کی حیثیت کے منافی ہے،افغان مہاجرین کے جا نے کے بعددہشتگردوں سے تعاون کاالزام لگاتوجوابدہ ہونگے،ملا فضل اللہ کیخلاف تمام شواہدافغان صدرکے حوالے کیے ہیں،اگر افغانستان ہماری تجارت کے راستے روکتاہے ہمارے پاس متبادل روٹ موجود ہیں،متحدہ کی جانب سے تحریک کے بانی سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کا قومی سیاسی جماعت کے طور پر کام کرنا جمہوریت کے مفاد میں ہے۔
افغان صدر کے بھارت میں پاکستان مخالف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہیں پاکستان کے خلاف بیانات نہیں دینے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت اور افغانستان کو بغیر کسی تاخیر کے چاہ بہار بندرگاہ کا استعمال شروع کردینا چاہیے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کے جا نے کے بعددہشتگردوں سے تعاون کاالزام لگاتوجوابدہ ہونگے،ملا فضل اللہ کیخلاف تمام شواہدافغان صدرکے حوالے کیے ہیں۔
افغان حکومت نے فضل اللہ کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی ،ہمیں افغانستان کی کسی ملک سے دوستی پر اعتراض نہیں ہے،افغان صدر اپنے اقتدار کا توازن برقرار رکھنے کے لیے ہاتھ پاؤں ماررہے ہیں،افغان صدر کو اندرونی مسائل کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان اگرہماری تجارت کے راستے روکتاہے ہمارے پاس متبادل روٹ موجود ہیں،افغانستان کوواہگہ کے را ستے بھارت تجارت کی اجازت دے رکھی ہے،موجودہ حالات میں ہم بھارت کویہ سہولت نہیں دے سکتے،افغان صدراپنے مہاجرین کواپنے وطن واپس لیکر جائیں۔ایم کیو ایم کے حوالے سے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیئے۔ اب پرانے اسکرپٹ کے تحت اسپانسرڈ جماعتوں کے قیام کی پالیسی ترک کر دینی چاہیئے۔ انکا کہناہے کہ متحدہ کی جانب سے تحریک کے بانی سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کا قومی سیاسی جماعت کے طور پر کام کرنا جمہوریت کے مفاد میں ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 18 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
1980ء کی دہائی کے فرسٹ کلاس کرکٹر بہترین پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے
-
پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے لیے پر عزم ہیں ، بلاول بھٹو زرداری
-
متحدہ پاکستان کا سوشل میڈیاپر فاروق ستار کے حوالے سے مواد سے لاتعلقی کا اعلان
-
عابد شیر علی اپنے ارکان اسمبلی میدان میں لائے،تحریک انصاف کے ارکان میں لاتا ہوں،شاہ فرمان کا کھلا چیلنج
-
پاکستان تحریک انصاف کا(ن)لیگ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کافیصلہ
-
مسلم لیگ (ن) کے مسلح دستوں کی تشکیل آئین کے آرٹیکل 256 سے متصادم ہے، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
-
ایرانی حکام نے چارپاکستانیوں کی لاشیں تفتان میں لیویزکے حوالے کردیں
-
گڈ گورننس ؟،راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بجلی نہ ہونے پر موبائل فون کی روشنی میں آپریشن
-
بنی گالہ کے علاقے پنڈ بیگوال میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
-
’نوکرانی‘ کہنے پر مومنہ مستحسن کا کرارا جواب
-
شادی سے 2 روز قبل نوجوان اپنی دلہن کو اغوا کرکے فرار
-
نسوتیلی ماں نے درندگی کی انتہاء کرکے انسانیت کو شرمادیا
-
شام:باغی گروپوں کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے،امریکہ حملے رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے،روسی فوج
-
مصر، انسانی حقوق کی اداروں کی اپیل مسترد
-
شام سے اسرائیل فائر کیا گیا راکٹ ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا، اسرائیلی فوج
-
صومالیہ میں فوج کی کامیاب پیشقدمی
-
برکینا فاسو کے سابق وزیر اعظم گرفتار
-
جرمنی، اے ایف ڈی کی رہنما کی کار جلا دی گئی
-
برطانیہ : ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے استعمال پر جرمانہ دوگنا کردیا گیا
-
میں نے”دنیا “ دیکھی ہے ،بولڈ مناظر ادا کرتے ہوئے شرم محسوس نہیں کرتی :رادھیکا آپٹے
-
سری لنکا ، ہاتھی نے مندر میں بھگدڑ مچا دی، خاتون ہلاک، درجنوں زخمی
-
بچیوں کو چھیرنے سے روکنے پر فائرنگ، 3 مسلمان جاں بحق
-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائے، پاکستان
-
پانامہ لیکس سے دنیا میں ملک بدنام نہیں ہوا تو انصاف مانگنے سے کیوں ہو گا؟ طاہر القادری
-
پاک بحریہ کے لیے تعمیر کردہ تیسری فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ
-
پاکستان کی خارجہ پالیسی درست سمت جارہی ہے ، نفیس زکریا
-
غازی عبد الرشید قتل کیس،پرویز مشرف اشتہاری قرار،جائیداد ضبط کرنے کا حکم
-
عمران خان کا سندھ پولیس کے معاملات میں وزیر اعظم کی سیاسی مداخلت پر تشویش کا اظہار
-
کراچی، بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی رہنماؤں کا اجلاس
-
سعودی عرب، دہشتگردی کے شعبہ میں 3پاکستانیوں سمیت 46افراد گرفتار
-
افغان صدر بھارت کی زبان بول رہے ہیں جو ان کی حیثیت کے منافی ہے، خواجہ آصف
-
وزارت کامرس نے انڈین فلمیں درآمدکرنے کی اجازت دیدی،ذرائع
-
کارکن پرامن رہیں ، تحریک انصاف کے مارچ کو سنجیدہ نہ لیں ، مریم نواز
-
سیاسی ماحول کو گرم اور سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے جہانگیر ترین فور ی برطانیہ سے واپس طلب
-
وزیر اعظم کی مداخلت پر 24 غیر ملکی نو مسلم طلباء گجرات جیل سے رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.