سعودی عرب، دہشتگردی کے شعبہ میں 3پاکستانیوں سمیت 46افراد گرفتار

اتوار 18 ستمبر 2016 13:23

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18ستمبر۔2016ء) سعودی عرب نے مبینہ دہشتگردی کے شبہ میں تین پاکستانی سمیت 46 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے مبینہ دہشتگردی میں 30 سعودی عرب ، 13 بحرینی جبکہ تین پاکستانی افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے گرفتاریاں یکم ذلحج سے 9 ذلحج کے دوران عمل میں آئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :