پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں واقعہ مدرسوں کا ازسرنو آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اتوار 11 ستمبر 2016 11:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11ستمبر۔2016ء) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں واقعہ مدرسوں کا ازسرنو آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے پنجاب حکومت نے سکیورٹی اداروں کو ان مدرسوں کا آڈٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

مدرسوں کا آڈٹ پنجاب ہی جاری کو فیگ آپریشن کا حصہ نہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مدرسوں کی رجسٹریشن کے بعد متعدد مدرسوں کا آڈٹ التوا کا شکار تھا آڈٹ کے دوران مدرسوں کے نصاب اور دیگر کوائف کی بھی چھان بین کی جائے گی جبکہ مختلف این جی اوز کے زیراہتمام چلنے والے مدرسوں کا سختی سے آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :