امریکہ میں طیاروں کی ٹکر،ایک چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ، 3افرادہلاک

جمعرات 8 ستمبر 2016 11:09

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2016ء)امریکی ریاست جارجیامیں طیاروں کی ٹکر،ایک چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ہونے سے 3افرادہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کے روزامریکی ریاست جارجیاکے مغرب میں واقعہ ائیرپورٹ پردوران پروازدوچھوٹے طیارے آپس میں ٹکراگئے ،طیاروں کی ٹکرسے ایک طیارہ گرکرتباہ ہوگیاجبکہ دوسرے طیارے کواتارلیاگیاجسے شدیدنقصان پہنچاہے،حادثے میں 3افرادہلاک ہوئے ہیں

متعلقہ عنوان :