ڈنمارک ٹیکس چوری کے الزام میں پانامہ لیکس پیپرزخریدنے والاپہلاملک بن گیا

600افرادکے خلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات کافیصلہ

جمعرات 8 ستمبر 2016 11:09

کوپن ہیگن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2016ء)ڈنمارک ٹیکس چوری کے الزام میں پانامہ لیکس پیپرزخریدنے والاپہلاملک بن گیا،600افرادکے خلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات کافیصلہ کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبارنے دعویٰ کیاہے کہ ڈنمارک نے پانامہ پیپر10nلاکھ روپے میں خریدے ،پانامہ لیکس پیپرزمیں 600ڈنمارک شہریوں پر ٹیکس چوری کے الزامات ہیں ،ڈنمارک میں چھ سوشہریوں کے خلاف ٹیکس چوری کے الزام میں تحقیقات کافیصلہ کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :