کیلے کے کسانوں کا مہاجرین کے کیمپ کے خلاف احتجاج

منگل 6 ستمبر 2016 04:29

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6ستمبر۔2016ء)پیر کے روز فرانس کے کسانوں اور ٹرک ڈرائیوروں نے کیلے کے ’جنگل‘ کے اطراف کی تمام شاہ راہوں اور سڑکوں پر سست رفتاری سے گاڑیاں چلاتے ہوئے کیلے میں مہاجرین کے کیمپ کے خلاف احتجاج کیا۔

(جاری ہے)

اس علاقے میں سات ہزار مہاجرین قیام پزیر ہیں لیکن علاقے کے باشندے مہاجرین کے خلاف ہیں۔ علاقے کے رہنے والوں کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ مہاجرین کے کیمپ کو بند کر دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :