برطانیہ کے مختلف شہروں میں یورپ کے ساتھ الحاق کے حق میں ریلیاں ، جلوس

اتوار 4 ستمبر 2016 13:42

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4ستمبر۔2016ء) لندن سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں یورپ کے ساتھ الحاق کے حق میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ان جلوسوں کا مقصد یہ تھا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے باقاعدہ عمل میں تاخیر کی جائے۔ اس موقع پر کئی شہروں میں لوگوں نے یورپی یونین سے نکلنے کے عمل کی حمایت میں بھی ریلیاں نکالیں۔

متعلقہ عنوان :