ملتان ،پولیس افسران نے قندیل بلوچ کیس سرد خانے میں ڈال دیا ،خاموشی اختیار کر لی

ہفتہ 3 ستمبر 2016 10:13

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3ستمبر۔2016ء)ملتان پولیس افسران نے چینی انجینئرز تشدد کیس میڈیا پر آنے کے بعد ملک کی معروف ماڈل اور سوشل میڈیا سٹا ر قندیل بلوچ کیس کو سرد خانے میں ڈال دیا اور خاموشی اختیار کر لی ۔

متعلقہ عنوان :