افغانستان میں پاکستانی مزدوروں کے ساتھ غیرانسانی سلوک
کوئٹہ اورملک کے دیگرحصوں سے جانے والے250سے زائد مزدوروں کوقانونی دستاویزات کے باوجودوحشیانہ تشددکانشانہ بنایاگیا،کھانے پینے سے محروم رکھ کرتپتی بجری پرالٹالٹکاکربجلی کے کرنٹ دینے کے بعدواپس پاکستان بھیج دیاگیا
بدھ 31 اگست 2016 10:50
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اگست۔2016ء)کوئٹہ اور ملک کے دیگر حصوں سے جانے والے مزدوروں کو افغانستان میں قانونی دستاویزات ہونے کے باوجود تشدد کا نشانہ بنایا گیااور افغانستان کی جیلوں میں ان کیساتھ انتہائی غیرانسانی سلوک روارکھا گیا اور پاکستانی مزدوروں کو 3 سے 4 دن تک کھانا بھی نہیں دیا گیا اور 250 سو سے زائد پاکستانیوں کو بدترین تشدد کے بعد واپس پاکستان دھکیل دیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ‘ سندھ ‘ پنجاب اور بلوچستان کے دیگر علاقوں سے جانے والے مزدوروں کو بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان میں مداخلت کے بعد وہاں تعمیر و ترقی میں حصہ لینے والے مزدوروں کو افغانستان میں تشدد کا نشانہ بنایا اور افغانستان گزشتہ کچھ عرصہ سے بھارتی دوستی میں اس قدر آگے بڑھ گیا کہ وہ پاکستان کے احسانات کو بھول گیا اور بھارت کیخلاف مظاہروں کا جواب افغانستان نے دینا شروع کردیا گزشتہ چند دنوں سے افغانستان کی تعمیر نو میں حصہ لینے والے 250 سو سے زائد مزدوروں کو قانونی دستاویزات کے باوجود افغانستان کی جیلوں میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور مختلف جیلوں میں ان کیساتھ غیرانسانی سلوک روا رکھا گیا اور انہیں کھانے پینے سے بھی محروم رکھا تپتی بجری پر الٹا لٹکا کر بجلی کے کرنٹ لگائے جاتے ہیں جس سے کئی پاکستانی مزدوروں کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد مزدوروں کو واپس پاکستان دھکیل دیا گیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 31 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
ای او بی آئی میں 34 ارب کرپشن کی تفصیلات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی مالیاتی ایوارڈ کا ششماہی جائزہ اجلاس
-
وزارت خزانہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی کم نہ کرنے پر ڈٹ گئی
-
اسلام آباد،وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف سے ملاقات
-
وفاق اور صوبوں کے درمیان نیشنل ہیلتھ وژن2025 پر اتفاق رائے ہوگیا
-
صوبے میں قائم ہونے والے صنعتی زونز اور سرمایہ کاروں کو مقامی سطح پر پیدا ہونے والی سستی بجلی مہیا کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں،پرویز خٹک
-
وفاقی حکومت ریلیف دینے کے نام پر 228 ارب روپے کا ہاتھ کر گئی
-
نومنتخب میئرکراچی وسیم اخترکومزارقائد پرحاضری دینے سے جیل حکام نے روک دیا
-
سانحہ آرمی پبلک سکول میں پیر ا لائز ہونے والے ابراہیم خان صحت یاب ہو گئے
-
قومی اسمبلی کے حلقہ 63 جہلم میں آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا کے شان مارش زخمی ہوکر سیریز سے باہر
-
پاکستان نے ایم کیو ایم قائد کے خلاف برطانیہ کو باقاعدہ ریفرنس بھیج دیا
-
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کے حوالے سے عمر ان خان کی جانب سے دائر درخواست اعتراض لگاکر واپس کر دی
-
پاکستان پٹھان کوٹ حملہ سے متعلق تحقیقات سے جلدی آگاہ کرے، ششماسوراج
-
تیرواں روزبھی باب دوستی گیٹ بد دستور بند
-
پاکستان سے یکجہتی،الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کی مذمت
-
این اے 110 نادرا رپورٹ،خواجہ آصف، چوہدری نثار میں اختلافات کی خلیج وسیع ہو گئی
-
شاہ محمود قریشی کی پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات،عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچایا
-
انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
-
چک شہزاد میں پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کو گرادیا گیا
-
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو میئر مل گیا
-
وزیر تجارت سے ایرانی سفیر مہندی ہنر دوست کی ملاقات
-
افغانستان میں پاکستانی مزدوروں کے ساتھ غیرانسانی سلوک
-
ایپل کو آئرلینڈ میں ریکارڈ ٹیکس کا سامنا
-
شمالی کوریا: سپریم لیڈر کا حکم نہ ماننے پر دو سرکاری افسروں کو گولی مار دی گئی
-
آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مزید مذاکرات درکار ہیں، شٹائن مائر
-
لیبیا، یورپ پہنچنے کے خواہشمند ہزاروں مہاجرین کو بچا لیا گیا
-
شام میں جہادیوں کے خلاف امریکی عسکری اتحاد کے تازہ حملے
-
کرغیزستان میں چینی سفارتخانے پر حملہ
-
بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار
-
انتہا پسندی کے خدشات، بون میں کنگ فہد اکیڈمی بند کر دی جائے گی
-
ملک کو دھوکا نہیں دے سکتی، دلما روسیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.